ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے ملکی مجموعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے وقتی اور قلیل مدتی انتظامات کو ترجیح دینا اور اس ضمن میں جامع منصوبہ بندی کا فقدان دراصل ماضی کے حکمرانوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں