ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا سے محفوظ رہنے کا آسان ، سستا طریقہ متعارف

بوسٹن (نیٹ نیوز) ماہرین طب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ہاتھوں کو صابن سے بار بار اور درست طریقے سے دھونا ضروری ہے۔ ماہرین نے ایک تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا ہے کہ اگر ہاتھوں کو صابن سے درست انداز سے اور باربار دھویا جائے تو وائرس سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں