حج درخواستوں کی قرعہ اندازی آج ہوگی مارچ 14, 2020مارچ 14, 2020 0 تبصرے 167 مناظر اسلام آباد (اے پی پی) سرکاری اسکیم کے تحت جمع ہونے والی درخواستوں پر حج قرعہ اندازی آج جمعرات کو ہوگی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری مہمان خصوصی ہوں گے، وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق ایک لاکھ 49 ہزار 330 درخواستیں وصول ہوئیں۔