ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیکیج ملکی معیشت کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگا، عقیل کریم ڈھیڈی

اسلام آباد (اے پی پی) معروف صنعت کار عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ حکومت نے تعمیراتی صنعت کے لیے بہترین اقتصادی پیکج کا اعلان کیا ہے جو ملکی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ جمعہ کو میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعمیراتی صنعت گزشتہ 3 سال سے بحران میں تھی جسے اس اقتصادی پیکج سے ترقی ملے گی، انہوںنے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں اس سے بہتر کوئی پیکج نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے بہترین معاشی پیکج کا اعلان کیا ہے جس سے ملک میں تعمیراتی اور اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں