ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بی جے پی کی قیادت مسلمانوں کے خلاف بول رہی ہے : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت مسلمانوں کے خلاف بول رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بی جے پی رہنما سبرامنیم کی ویڈیو بھی شیئر کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ بی جے پی قیادت آر ایس ایس کے نظریے سےمتاثر ہے اور 20 کروڑ مسلمانوں کے خلاف بول رہی ہے، نازی بھی یہودیوں کے بارے میں اسی طرح بولتے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں