ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیب لاہور: ن لیگ کے چودھری حامد حمید و اہلخانہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب

سرگودھا (آن لائن) نیب لاہور نے مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے چودھری حامد حمید، ان کے والد، والدہ، بھائیوں اور بیوی بچوں کے منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈی نیشن نیب لاہور کی جانب سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سرگودھا کو چودھری حامد حمید و اہلخانہ سمیت 11 خونی رشتہ داروں کے نام و کوائف ارسال کرتے ہوئے ان کے منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کی گئیں اور کہا گیا ہے کہ جلد ا ز جلد مطلوبہ تفصیلات ارسال کی جائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں