ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خوراک پنجاب نے استعفیٰ دے دیا

وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کے دوران جمع کرادیا ہے۔

سمیع اللہ چوہدری کا کہنا تھا کہ ہر فورم پر خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کو تیار ہوں، الزامات سے بری ہونے تک سرکاری عہدہ نہیں رکھ سکتاہے۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے کی جانب سےآٹے اور چینی کے بحران کی جاری کردہ رپورٹ میں وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری اور سیکریٹری فوڈ پنجاب کا نام بھی سامنے آیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں