ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گیس کے بل قسطوں میں جاری کرنے کا فیصلہ

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے صارفین کے لیے 3 قسطوں میں گیس کا بل جمع کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کے لیے مارچ کے مہینے کے بل اقساط کے زریعے جمع کروانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے تاہم گھریلو صارفین اپنے گیس کے بل کسی بھِی بینک میں 3 قسطوں میں جمع کرواسکتے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ کمپنی کی جانب سے یہ رعایت صرف  2 ہزارماہانہ گیس کے بل پر دی گئی ہے اور بل جمع کروانے سے متعلق تمام بینکس کو تفصیلات جاری کردی گَئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں