ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹوکیو اولمپکس کی کوالیفائنگ ونڈو معطل ،یکم دسمبر سے دوبارہ آغاز کا اعلان

ٹوکیو (جسارت نیوز )ٹوکیو اولمپکس کی کوالیفائنگ ونڈو معطل کرتے ہوے یکم دسمبر سے دوبارہ آغاز کا اعلان کر دیا گیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوالیفائنگ ونڈو کو بند کردیا گیا ہے اوراب یکم دسمبر سے پہلے ہونے والے ایونٹس کے نتائج اولمپکس اسٹینڈرڈ میں شامل نہیں کیے جائیں گے ۔مقابلوں کے نتائج صرف ریکارڈز میں شمار کیے جائیں گے جو اتھلیٹکس مقابلوں میں کوالیفایی کرچکے ہیں ان کاکوالیفائنگ درجہ برقرار رہے گا۔ واضح رہے کہ ٹوکیو اولمپکس آئندہ سال 24جولائی سے ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں