ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سید حمزہ گیلانی جدہ میں نئے پریس قونصلرمقرر

جدہ (نمائندہ خصوصی) سید حمزہ گیلانی کوجدہ میں پریس قونصلرنامزد کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ حکومت پاکستان لاہورسید حمزہ گیلانی کا تقررارشد منیرکی جگہ ہوا ہے جو اپنی مدت ملازمت مکمل کر کے واپس وطن لوٹ رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے فضائی پابندیوں کی بنا پر ان کی جدہ سے روانگی میں تاخیر ہو رہی ہے۔ سید حمزہ گیلانی وزیراعظم کی منظوری کے بعد جلد جدہ میں اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں