ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اعلیٰ عدلیہ کے خلاف پروپگنڈ ا، وزیراعظم نے کارروائی کا حکم دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اعلیٰ عدلیہ کے خلاف پروپیگنڈا کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی ایف آئی اے کو انکوائری کی ہدایت کردی ہے۔

 وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ذمہ داروں کا تعین کر کے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ وزیراعظم آفس نے مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں