ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں لوگ لاک ڈائون کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

امریکا میں  لوگ لاک ڈائون سے بے زار ہو کر سڑکوں پر نکل آئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کی کئی ریاستوں میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کی احتیاتی تدابیر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لوگ احتجاجا سڑکوں پر آگئے۔

احتجاجی مظاہرین نے مختلف قسم کے پلے کارڈز اور بینرز تھامے  ہوئے تھے، جن میں  “علاج بیماری سے زیادہ برا نہیں ہوسکتا ” کے نعرے لگائے گئے اور کاروبار کھولنے کا مطالبہ  بھی کیا گیا۔

یاد رہے کہ امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 891 افراد ہلاک ہونے کے بعد مجموعی تعداد 39 ہزار سے زائد ہوگئی، امریکی ریاست نیویارک میں مزید 540 اور نیو جرسی میں 230 اموات ہوئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں