کابل(شِنہوا)افغانستان کے مغربی صوبہ بدغیس کے ترجمان نجم الدین برہانی نے کہاہے کہ ضلع موقر میں مسلح باغیوں کی چوکی پر حملے میں 3پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 6زخمی ہوگئے‘ طالبان نے ضلع موقر میں مقامی پولیس کی چوکی پر حملہ کیا جو 2گھنٹوں تک جاری رہا، اس لڑائی میں 3پولیس اہلکار ہلاک جبکہ6زخمی ہو گئے۔ عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ طالبان عسکریت پسندوں کو ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد وہ فرار ہوگئے تاہم انہوں نے کوئی تعداد نہیں بتائی۔طالبان نے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط