ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: ملازمتیں بچانے کیلیے 93فضائی کمپنیوں میں 12.4بلین ڈالر تقسیم

نیویارک (آن لائن) ٹرمپ انتظامیہ نے گزشتہ روز کہا ہے کہ اس نے ملازمتیں بچانے کے لیے 93 فضائی کمپنیوں میں 12.4بلین ڈالر تقسیم کیے ہیں۔ ایک بیان میں، محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ وہ گردشی بنیاد پر اضافی ادائیگیاں کرنا جاری رکھے گا۔ شعبہ ہوابازی کو عالمی وبا کی تباہ کن طاقت سے سخت نقصان پہنچا ہے ، جس نے مسافروں کو گھروں میں رکھا ہوا ہے اور دنیا بھر میں فضائی کمپنیوں کو ہزاروں پراوزیں منسوخ کرنے پر مجبور کیا ہے۔سامان بردار فضائی کمپنیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں