ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آن لائن شطرنج ٹورنامنٹ میں عالمی چیمپئن کو شکست

آن لائن شطرنج ٹورنامنٹ میں بڑا اَپ سیٹ، عالمی چیمپئن چارلسن کو ڈچ کھلاڑی اینش گائری نے شکست دے دی۔

آن لائن شطرنج ٹورنامنٹ میں عالمی چیمپئن چارلسن کو ڈچ کھلاڑی ہاتھوں شکست جبکہ  دوسرے  میچ میں ایرانی کھلاڑی علی رضا نے ایونٹ کے فیورٹ فرانسیسی کھلاڑی میکزائم کو آؤٹ کلاس کردیا۔

لاک ڈاؤن کےباعث شطرنج ٹورنامنٹ کا ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں گزشتہ روز عالمی چیمپئن اور سرفہرست کھلاڑی میگنس چارلسن کو اپ سیٹ شکست ہوئی  جنہیں نیدرلینڈز کے اینش گائری نے ہرا کر حیران کیا۔

راؤنڈ فائیو کی پانچویں گیم بے نتیجہ رہی، چیمپئن کھلاڑی کو غلط چال کا خمیازہ بھگتنا پڑا، تجربہ کاری اور برتری کو شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی۔

دوسرے میچ کا بھی ناقابل یقین نتیجہ، 16 سالہ ایرانی کھلاڑی علی رضا نے ایونٹ کے فیورٹ فرانسیسی کھلاڑی میکزائم کو آؤٹ کلاس کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں