ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوابشاہ، کورونا وائرس سے بچائو کے لیے استعمال شدہ حفاظتی کٹس کچرے میں پھینک دی گئی

نوابشاہ (سٹی رپورٹر) پیپلز میڈیکل یونیورسٹی و اسپتال انتظامیہ کی ایک بار پھر سنگین غفلت و لاپروائی سامنے آئی ہے، اسپتال کے عقب میں کورونا وائرس کے بچائو کے لیے استعمال شدہ حفاظتی کٹس کچرے میں پھینک دی، جس پر شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا۔ گزشتہ روز کورونا وارڈ سے دو مریض بھی صحت یاب ہو کرگئے ہیں جبکہ اس وقت بھی آئسولیشن وارڈ میں 72 مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے جب انتظامیہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تو متعلقہ افسران نے رابطہ کرنے سے انکار کر دیا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں