ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ میں بم کی جھوٹی اطلاع پر بزرگ جوڑے کو قید

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی عدالت نے معمر جوڑے کو بم کی جھوٹی اطلاع دینے پر قید کی سزا سناتے ہوئے بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ خبررساںاداروں کے مطابق ملزمان نے ساؤتھ ویلز کونسل کو 3 بار فون کال کر کے بم کی جھوٹی اطلاع دی تھی،جس کے باعث 2بار کونسل کے 150ملازمین کو عمارت خالی کرنی پڑی۔ عدالت نے 71 سالہ رونلڈ لارنس کو 16 ماہ، جب کہ شارن گڈون کو 12 ماہ جیل کی سزا سنائی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں