اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈاکی فوج نے یونان کے ساحل کے قریب سمندر میں گرنے والے ہیلی کاپٹر میں سوار تمام فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ کینیڈا کی فوج کا یہ ہیلی کاپٹر نیٹو کی جنگی مشقوں کے دوران بدھ کے روز یونان کی سمندر ی حدود میں لاپتا ہوگیا تھا۔ یونانی فوج کے بحری بیڑے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کی لاش برآمد کر لی تھی، تاہم 5افراد کا کوئی پتا نہیں مل پایا۔ اس واقعے کے بعد کینیڈا کی فوج نے اپنے زیر استعمال تمام سائیکلون ہیلی کاپٹرز کی پرواز کو معطل کر دیا۔ اوٹاوا حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط