ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نووک جوکووک ٹینس کھیلنے لگے

ماربیلا(جسارت نیوز) سرب ٹینس اسٹار نووک جوکووک نے اسپین میں لاک ڈائون قوانین کو توڑ دیا۔ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ ایک شخص کے ساتھ ٹینس کھیل رہے ہیں، اس کے ساتھ انھوں نے لکھا کہ وہ کلے کورٹ پر دوبارہ کھیل کر کافی خوش ہیں۔ یاد رہے کہ اسپین نے پیر کو لاک ڈائون میں تھوڑی نرمی کی تھی مگر اسپورٹس وینیوز بدستور آئندہ ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں