ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی

اسلام آباد(اے پی پی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر آگئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکرٹری میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ٹیسٹ کرایا۔ چیف جسٹس کے ساتھ باقی اسٹاف کے 2 لوگوں کا بھی کورونا ٹیسٹ منفی آیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملازمین کے مرحلہ وار کورونا ٹیسٹ کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں