ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اس سال عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ نہیں ملیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس سال عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس عید پر عید پر عوام، اسٹیٹ بینک کے موجودہ و سابق ملازمین کو نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔

اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کی کووِڈ 19 کمیٹی نے اس بات کا فیصلہ 29 اپریل کے ہونے والے اجلاس میں کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں