ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا کے دوران باکسنگ بحال ہونی چاہیے،عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے دوران باکسنگ بحال ہونی چاہیے۔

سابق عالمی باکسنگ چیمپئن پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ بند دروازوں کے پیچھے باکسنگ نہیں کرنا چاہتا،کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس کے دوران باکسنگ بحال ہونی چاہیے۔

عامر خان نے کہا کہ مداحوں کے سامنے کیریئرکا اچھا اختتام کرنا چاہتا ہوں، بڑے معاوضے کے باوجود باکسنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گا۔

واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں میں امریکہ کے بعد برطانیہ ہے جہاں 31 ہزار 587 افراد اپنی جاں کی بازی ہارگئے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 15 ہزار 260 تک جاپہنچی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں