ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ووہان میں نئے کورونا کیسز کے بعد پوری آبادی کے ٹیسٹ کا فیصلہ

ووہان/ نیویارک/ ماسکو/ نئی دہلی(خبر ایجنسیاں) چین کے شہر ووہان میں نئے کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پوری آبادی کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ووہان میں 10 دن میں تقریباً 1کروڑ 10 لاکھ افراد کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔35روز کے وقفے کے بعد ووہان میں گزشتہ ہفتے 6 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ علاوہ ازیںدنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے اب تک 42 لاکھ 56 ہزار سے زاید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے‘ وائرس سے امریکا سمیت مختلف ممالک میں 2 لاکھ 87ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں