ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ساہیوال میں اشتعال انگیز تقریریں کر نے پر 2 خطیب گرفتار

ساہیوال(آن لائن) پولیس نے اشتعال انگیز تقریر کر نے کے الزام میں2 خطیبوں کو گرفتار کر لیا ۔پولیس نور شاہ نے غوثیہ مسجد کے خطیب قاری رحمت علی فریدی کو لائوڈ اسپیکر پر قابل اعتراض تقریر کر نے پر گرفتار کر لیا۔پولیس یوسف والہ نے چک 52۔فائیو۔ایل میں قاری محمد فاروق کو مسجد صدیق اکبر میں قابل اعتراض تقریر کر نے پر گرفتار کر لیا ۔پولیس نور شاہ اور پولیس یوسف والہ نے2مقدمات6سائونڈ سسٹم ایکٹ درج کر کے جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں