ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدر کا بھارت کو و ینٹی لیٹرز کا عطیہ

200518-08-
واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جدوجہد کے لیے امریکا کے دوست بھارت کو وینٹی لیٹر کی امداد فراہم کریں گے، ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویکسین کی تیاری کے معاملے میں بھی ہم بھارت کے ساتھ تعاون کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں