ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی : ایس او پی کی خلاف ورزی پر زینب مارکیٹ سیل

کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے ایس او پی کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے زینب مارکیٹ، وکٹوریہ مارکیٹ اور انٹرنیشنل مارکیٹ سیل کر دیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق دکانداروں نے احتیاطی تدابیر سے متعلق ماسک اور گلووز نہیں پہن رکھے تھے جبکہ سینیٹائزر بھی موجود نہیں تھا۔

تفصیلات کے مطابق دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہم ایس او پی پر مکمل عمل درآمد کر رہے تھے۔

اس دوران اسسٹنٹ کمشنر اور دکانداروں میں تلخ کلامی بھی ہوئی جس کی وجہ سے اسسٹنٹ کمشنر کو مارکیٹ سیل کرنے میں مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ اسسٹنٹ کمشنر پولیس کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں