ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی سینیٹرل جیل میں قیدی بھی  کورونا کا شکار ہوگئے

کراچی سینیٹرل جیل میں بھی قیدی  کوروناوائرس کا شکار ہوگئے،متاثرہ قیدیوں کو ائسولیٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل حکام کا کہنا ہے کہ کراچی سینٹرل جیل میں 212قیدیوں میں کورونا وائرس مثبت آیا ہے، جیل کے 8اہلکاروں میں بھی کورونامثبت آیا ہے، اب تک کیے گئے 370ٹیسٹ میں سے 212کیس مثبت آئے ہیں۔

جیل حکامکا مزید کہنا تھا کہ سینٹرل جیل سے مزید 700قیدیوں کے نمونے لیے گئے ہیں،کورونا سے متاثرہ قیدیوں کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے، فی الحال کسی قیدی میں کورونا کی کوئی علامت نہیں ہے، کورونا سے متاثرہ جیل اہلکاروں کو بھی ائسولیشن میں رکھا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں