ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک ڈالر ایرانی کرنسی میں 18 ہزار ریال کا

تہران: ایران کی نئی کرنسی تومان امریکی ڈالر کے مقابلے شدید گراوٹ کا شکار ہوگئی۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایرانی کرنسی تومان کی قیمت میں غیرمعمولی کمی آئی ہے،  ایک امریکی ڈالر 18 ہزار ایرانی تومان کے برابر ہوگیا ہے۔

مزید پڑھئیے: ریال کی جگہ تومان نئی کرنسی ہوگی

میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم مئی سے ڈالر کے مقابلے میں 2000 تومان نیچے آیا ہے۔ یکم مئی سے 13 مئی تک ایرانی تومان کی قیمت ڈالر کےمقابلے میں 17 ہزار تومان نیچے چلی گئی۔

واضح رہے کہ  امریکا کی جانب سے نومبر 2018ء میں تیل کےشعبے پر امریکی پابندیاں کے بعد سے ایرانی کرنسی بدترین زوال کا شکار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں