ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا سے پاکستانیوں کو لانے کیلیے خصوصی پرواز چلائیں گے، وزارت خارجہ

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت خارجہ نے امریکا سے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی پرواز چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے اعلامیہ کے مطابق وطن واپس آنے کے خواہشمند ہم وطنوں نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ میں رجسٹریشن نہیں کرائی تو انہیں رجسٹریشن کرانا ہو گی۔ مسافرخصوصی پرواز سے سفر کرنے کے لیے specialflights@piac.aero پر ای میل کر سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں