ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران سے تیل کی تیسری کھیپ وینزویلا کے قریب پہنچ گئی

کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کی جان سے وینز ویلا بھیجے گئے تیل برادر جہازوں کی تیسری کھیپ وینزویلا کے اقتصادی زون کے قریب پہنچ گئی، جب کہ 2جہازوں سے تیل کو اتارنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی پرچم بردار ٹینکر پیٹونیا بحر اوقیانوس کو عبور کرنے کے بعد بحیرہ کیریبین میں داخل ہوگیا ہے۔ قبل ازیں ایران کے 2تیل برادر جہاز فارچون اور فارسٹ اس سمندر کو عبور کرکے وینز ویلا کی حدود کی داخل ہوئے تھے۔ نیشنل آئل کمپنی کے زیر انتظام ایل پیلٹو ریفائنری میں وینز ویلا کے وزیر پٹرولیم نے ایرانی تیل بردار جہاز فارچون کا استقبال کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں