ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملکی تاریخ میں ایٹمی دھماکوں کویاد رکھا جائے گا، شہباز شریف

لاہور:صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف کا کہنا ہےکہ ملکی تاریخ میں ایٹمی دھماکوں کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا، بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی دھجیاں بکھیررہاہے۔

یوم تکبیرکی تقریب سے شہبازشریف نے خطاب کرتے  ہوئے  کہا کہ  اس مشکل گھڑی میں وزیراعظم آگےبڑھ کرقوم کو اکٹھا کرتے، لیکن کوروناکےمعاملےپرکنفیوژن پھیلائی گئی، بھارت مقبوضہ کشمیر میں جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو ایٹمی طاقت بنانے کیلئے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالا گیا ، آج ہی کےدن پاکستان نےبھارت کے5 کے مقابلےمیں 6 ایٹمی دھماکےکئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں