ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک انصاف عوام کو قانون توڑنےپر اکسا رہی ہے،  مولا بخش چانڈیو

کراچی : پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان  سینیٹر مولابخش چانڈیو  کا کہنا ہے کہ  سندھ میں تحریک انصاف عوام کو قانون توڑنےپر اکسا رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مولا بخش چانڈیونے کہا کہ ٹڈیاں پورا ملک کھا گئیں حکمران اب تک سو رہے ہیں،قوم سے خطابوں سے نہ کورونا کا خاتمہ ہوگا نہ ٹڈیاں بیانوں سےجائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹڈیاں گزشتہ برس سے حملہ آور اور حکومت نےکل وارننگ جاری کی ہے ،تحریک انصاف کی سیاست انارکی اور انتشار کی سیاست ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں