ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی نے قبرص کے سمندر میںآئل ڈرلنگ کے لیے جہاز روانہ کردیا

استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے قبرص کی سمندری حدود میں تیل کی تلاش کے لیے ایک اور جہاز روانہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ’’فاتح‘‘ نامی یہ ڈرلنگ شپ استنبول کی فتح کو 567 برس مکمل ہونے پر روزنہ کیا گیا۔ جہاز کو فاتح استنبول سلطان محمد فاتح سے منسوب کیا گیا ہے۔ یہ اقدام ترکی کی جانب سے علاقائی تنقید کو خاطر میں نہ لانے کا واضح پیغام ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں