ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ اسمگلنگ کا سامانہ روانہ کیے جانے کا انکشاف

قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ اسمگلنگ کا سامان بیرون ملک  روانہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

یہ تہلکہ خیز انکشاف سابق اولمپئن حنیف خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ 1983میں ٹیم کا کپتان تھا پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سے وطن واپس آرہی تھی، ہانگ کانگ ایئر پورٹ پر ہی اسمگلنگ کا سامان پاکستان ہاکی ٹیم کے سامان کے ساتھ روانہ کیا گیا۔

حنیف خان نے بتایا کہ ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے پاکستان ہاکی ٹیم کو اسمگلنگ کے سامان سے آگاہ کیا جس کے بعد تحقیقات میں  ٹیم کے کچھ آفیشلز ملوث نکلے اور  پاکستان کا نام مزید بدنام  ہونےسےبچانےکیلیےکیس دبادیاگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں