ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس:اسلام آباد میں ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا گیا

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں تمام عوامی مقامات پرماسک پہننا لازم قرار دے دیا گیا ہے، ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے کہا کہ مارکیٹوں،عوامی مقامات، مساجد، پبلک ٹرانسپورٹ، گلیوں، سڑکوں، دفاترمیں چیکنگ ہوگی، خلاف وزری کرنے پر مجسٹریٹ 3 ہزار تک جرمانہ اور دفعہ 188 کے تحت جیل بھی بھیج جاسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں