ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گھانا میں کشتی ڈوب گئی‘ 24 افراد لاپتا

آکرا (انٹرنیشنل ڈیسک) گھانا میں ایک مسافر کشتی جھیل میں ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 24 لا پتا ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قومی آفات سے متعلق سرکاری محکمے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے مشرق میں واقع جھیل وولٹا میں مسافر بردار کشتی ضرورت سے زیادہ وزن کے باعث ڈوبی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں