ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریلوے مسافروں کے لیے اچھی خبر

پاکستان ریلوے نے مسافروں کی جانب سے خریدے گئے ٹکٹوں کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے لاک ڈاؤن سے قبل ٹکٹ خریدنے والے مسافر جنہوں نے ریلوے محدود آپریشن شروع ہونے کے بعد اپنی ٹکٹ استعمال نہیں کی  انہیں ٹکٹ مکمل رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انتظامیہ نے ٹکٹ ری فنڈ کرانے والے مسافروں کو فوری رقم ادا کرنے کی ہدایت  کردی ہے۔

ری فنڈ کی رقم متعلقہ سٹیشن یا بکنگ آفس سے ادا کی جائے گی ،متعلقہ بکنگ آفس بند ہونے کی صورت میں  رقم ری فنڈ کے لیے اسی ڈویزن میں قریب ترین بکنگ آفس سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں