ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی وزیر دفاع نے ٹرمپ کا ایک اور حکم ہوا میں اڑا دیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے محکمہ دفاع کو حکم دیا تھا کہ نیشنل گارڈز کو مسلح کیا جائے جب کہ وزیر دفاع مارک ایسپر نے نیشنل گارڈز کو غیر مسلح کرکے صدر ٹرمپ کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا۔

صدر ٹرمپ نے وزیر دفاع کو یہ بھی ہدایت کی تھی کہ واشنگٹن میں ہنگامی بنیادوں پر فوج تعینات کی جائےلیکن وزیر دفاع نے صدر ٹرمپ کی ہدایت پر عمل در آمد نہیں کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں