ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک دو سیٹوں والا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ جسکے نتیجے میں ایک خاتو ن پائلٹ اور اسکا انسٹریکٹر ہلاک ہو گیا ۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ بیرسالہ کے گورنمنٹ ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (جی اے ٹی آئی) میں پیش آیا۔ تربیتی طیارہ پیر کی صبح کی پرواز کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں