ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں امریکی قونصل خانے کے اہل کار کو 8 سال 9 ماہ قیدکی سزا

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی میں امریکی قونصل خانے کے اہل کار کو دہشت گرد گروہ کی مدد کے الزام میں 8 سال 9 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق عدالت نے استنبول میں واقع امریکی قونصل خانے کے اہل کار میتن توپوز کو دہشت گردوں کی معاونت کا جرم ثابت ہونے پر جیل بھیجنے کے احکامات جاری کردیے۔ مجرم قونصل خانے میں بطور مترجم کام کرتا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں