ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی کوریا سے کشیدہ تعلقات پر امریکی بیان سے شمالی کوریا سیخ پا

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی اور جنوبی کوریا کے تعلقات میں حال ہی میں پیدا ہونے والی کشیدگی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کے بیان پر شمالی کوریا نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنی زبان کو لگام دے، ورنہ اسے خوفناک تجربات کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ نے پیانگ یانگ حکومت کی جانب سے سیئول کے ساتھ روابط ختم کرنے کے اعلان کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں