نیویارک(جسارت نیوز)دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے اکثر کھلاڑی 31 اگست سے شیڈول یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ نیویارک میں کرانے کے خلاف ہوگئے ہیں۔سربیا کے عالمی نمبر ایک ٹینس کے کھلاڑی نوواک جوکووچ کا کہنا ہے کہ زیادہ تر کھلاڑی نیویارک میں کھیلنے کے حوالے سے منفی رائے رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑی یو ایس اوپن کے بجائے کلے کورٹ ٹینس کو ترجیح دے سکتے ہیں، یو ایس اوپن کے لیے ہمیں ائیرپورٹ کے ہوٹل میں ہی سونا پڑے گا۔نوواک جوکووچ کا کہنا تھا کہ ہمارا ہر ہفتے دو یا تین مرتبہ کوویڈ 19 ٹیسٹ ہو گا، کلب میں اپنے ساتھ صرف ایک شخص لانا ناممکن ہو گا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط