اوکلاہوما سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کتوں اور بلیوں کو بے دردی سے مار کر کھائی میں پھینکے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی شہر اوکلاہوما سٹی میں جانوروں کی لاشوں کو ڈبوں اور تھیلوں میں بند کرکے پھینکا گیا۔ حکام کے مطابق علاقے کے لوگوں نے ہیلپ لائن پر فون کرکے انتظامیہ کو شکایت کی، جسے نظر انداز کیے جانے پر اہل علاقہ نے مقامی ٹی وی چینل کو آگاہ کیا۔ ایک خاتون کے مطابق اس نے ایک کتے کی باقیات کو خود دیکھا جس کی کھال کھینچ کر اتاری گئی تھی۔ بعد ازاں انتظامیہ واقعے کے خلاف حرکت میں آئی اور عملے کو مذکورہ مقام کی جانب بھیجا گیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط