ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب بھی کورونا کا شکار

کراچی : ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب بھی کورونا کا شکار ہوگئی ہیں۔

مرتضی وہاب نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی  تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

ترجمان سندھ حکومت کا مزید کہنا تھا کہ گھر والوں کے بھی ٹیسٹ کرائیں ہیں،علامات نہیں ہیں ، طبیعت بھی بہتر محسوس کررہاہوں،دوستوں اور احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں