ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارشوں کی نوید سنا دی

کراچی:محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون بارشوں کا آغازرواں ہفتے کےاختتام پرہوگا جبکہ پری مون سون بارشوں سے مختلف علاقوں میں گرمی کا زورٹوٹ جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں سے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت کم ہوجائےگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں