ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصر کا ویزہ صرف 25 ڈالر میں

مصر نے سیاحت کے فروغ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے ویزہ فیس انتہائی کم کر کے صرف 25 ڈالر مقرر کردی۔

عرب ادارہ سیاحت کے مطابق تمام ممالک کے لیے مصر کا ویزہ صرف 25 ڈالر میں حاصل کیا جا سکتا ہے، تمام ممالک کے شہریوں کے لیے ویزہ فیس 25 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

البتہ وہ ممالک جن سے مصر نے فیس نہ لینے کے دو طرفہ معاہدے کیے ہوئے ہیں ان کے لیے یہ پیشکش نہیں ہے جب کہ شرم الشیخ فیس سے استثنیٰ ہے۔

اس حوالے سے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر بندال آل فہد کا کہنا ہے مصر میں رہائش اور سیاحتی پروگراموں کے تمام پیکیج سب کی دسترس میں ہیں اور مصری حکومت عرب سیاحوں کو ایئرپورٹ سے واپسی تک تمام ضروری سہو لتیں فراہم کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں