ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ساتھی کھلاڑی نے بکیز سے مہنگی گاڑی اورلاکھوں روپے وصول کیے، عاقب جاوید

لاہور ( جسارت نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے ایک بار پھرمیچ فکسنگ کا قصہ چھیڑدیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ ایک ساتھی کھلاڑی نے مہنگی گاڑی اور لاکھوں روپے وصول کیے۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں 47 سالہ عاقب جاوید نے کہا کہ میچ فکسنگ کی پیشکش سابق کرکٹر سلیم پرویز کے ذریعے کی گئی تھی، انکار کرنے پر مجھے کیریئر ختم کر دینے کی دھمکیاں بھی دی گئیں، ایک کرکٹر نے مہنگی گاڑی اور لاکھوں روپے وصول کیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں