ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شکارپور،پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ،میاں بیوی جاں بحق

شکارپور(نمائندہ جسارت) تحصیل لکی غلام شاہ کے قریب گائوں راٹو شر میں مسلح افراد کی فائرنگ، جس کے نتیجے میں میاں بیوی قتل، دو سال کا بچہ معجزانہ طور محفوظ رہا، جان بحق افراد کی شناخت کمال دین بگٹی اور ماگل بگٹی کے نام سے ہوئی ہے، واقعے کے بعد مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے لکھی غلام شاہ اسپتال منتقل کردی گئی جو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔پولیس کے مطابق واقع دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکابندی کرکے تلاش شروع کردی ہیتاہم کوئی مقدمہ درج ہوا اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں