ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریحانہ بھٹی پاکستان اسپورٹس اینڈکلچر کی چیئرمین منتخب

حیدرآباد(جسارت نیوز) سندھ گیمز ایسوسی ایشن کراچی کے سیدر اسرار الحسن عابدی، حیدرآباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عبدالرفیق ، اسپورٹس پروموشن آرگنائزیشن کے سیکریٹری رمیز شیخ، اسرار علی، ناظم عباسی، سرفراز چنڑ، مقبول احمدساجد علی انیلا خان، صنم بلوچ، جمیلہ باری، سدرہ خان، والی بال پروموشن آرگنائزیشن کے سلطان زئی، سیکریٹری خللیق الزماں، کوٹری کے اسپورٹس آرگنائزر وسیم خان، اعجاز شیخ، انٹرنیشنل کھلاڑی فرخ کمال، حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے سید عبدالصمد،شبیر گل، ودیگر نے عامر کفایت کو پاکستان اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن سندھ کا ڈپٹی جنرل سیکریٹری، ریحانہ بھٹی کو حیدرآباد کا صدر اور وحید شیخ کو چیئرمین بننے پر مبادک باد دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں