لاہور (نمائندہ جسارت)فلسطین کی تحریک آزادی ،حماس نے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منورحسن کی وفات پر رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سید منورحسن نے
ہمیشہ فلسطینی کاز کو سپورٹ کیا ۔ آزادی فلسطین کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments